تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ رینکنگ جاری‘ سعید اجمل‘ یونس خان کی 2 درجی تنزلی

iccدبئی(مانیٹرنگ سیل) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں ناقص کارکردگی کے باعث سعیداجمل اور یونس خان کی دو درجے تنزلی ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست سے دوچار ہونے والی پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق بیٹنگ رینکنگ میں 3 درجے ترقی پاکر دسویں نمبر جبکہ یونس خان 2 درجے تنزلی کے بعد 11 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔ محمد حفیظ 8 درجے بہتری کیساتھ 48 ویں نمبر پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  ششی کپور آج اپنی 76 ویں سالگرہ منارہے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker