تازہ ترینعلاقائی

حجرہ شاہ مقیم:سابقہ ایم پی اے مسزانجم خالد کے والد کے انتقال پرحجرہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار) سابقہ ایم پی اے مسزانجم خالد کے والد حاجی فوجی رشید احمد کی اچانک فوت پر حجر ہ پریس کلب رجسٹرڈ کا تعزیتی اجلاس راؤ مشتاق قادر خاں کے زیر صدارت ہوا جس میں صحافیوں حاجی رشید احمد غوری، الحاج غوری ایوب علی فریدی، عبدالجبار چغتائی، راؤ مشتاق قادر خاں، اسد علی جاوید، امان اللہ خاں، چوہدری محمد رمضان،سجا د حسین، حافظ جاوید اکرم بھٹی، غوری وسیم احمد صابر،چوہدری محمد ارشد کمبوہ، ملک خالد شہزاد ،شوکت علی زاہد نوری، چوہدری ذوالفقار علی کمبوہ ،سید عدنان ظفر شاہ، سردار احسان الہٰی کمبوہ، مرزا شفیق احمد، چوہدری افتخار احمد، میاں منیر احمد کمیانہ، ملک سرفراز احمد،وارث علی ،رزاق احمد غوری،مرزا ہدایت اللہ،چودھری ممتاز حسین، وقاص علی شاہ،ڈاکٹر شبیر سیالوی، محمد اعظم،چوہدری ظفر اقبال،الطاف علوی ،ا خترعباس جندران، حق نواز ڈوگر، سردار محمد عظیم کوکب،محمدعارف کمبوہ، غلام رسول، نعیم احمد غوری، میاں آصف اقبال ایڈووکیٹ ،میاں غلام مرسلین خاں ،شیخ عبدالستار،سردار اعجاز احمد ڈوگر ،ڈاکٹر محمد ندیم،مہر محمد ارشادنے شرکت کی اس موقع پر سابقہ ایم پی اے مسزانجم خالد کے والد حاجی فوجی رشید احمد کی اچانک فوت پر گہرے رنج وغم کا اظہار اور انکی مغفرت کیلئے دعاکی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں  قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ 2014-15ءمنظور کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker