تازہ ترینعلاقائی

شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کی 74ویں برسی ﴿کل﴾منائی جائیگی

اسلام اباد﴿بیورو رپورٹ﴾شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 74ویں برسی ﴿آج ﴾ ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائیگی ، ملک بھر میں تقاریب ، سیمنار اور ادبی کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، سیاسی وسماجی رہنمائ شاعر مشرق کی زندگی پر روشنی ڈا لیں گے ۔مسلم لیگ ﴿ق ﴾ شاعر مشرق کی برسی کے حوالے سے تقریب مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد کرے گی ۔ برسی کی بڑی تقریب شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر منعقد کی جائے گی ۔ اعلی حکام مزار اقبال پر حاضری دیں گے۔ علامہ محمد اقبال نے مسلم امہ کو متحد کرنے میں اپنی شاعری کے ذریعے اہم کردار ادا کیا ۔شاعر مشرق علامہ محمد اقبال 21اپریل 1938کو دارفانی سے رحلت کر گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں  جسٹس(ر) طارق پرویز خیبرپختونخواہ کے نگراں وزیراعلٰی نامزد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker