پاکستان

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کے ایک حصے میں آتشزدگی

اسلام آبادٰمانیٹرنگ ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی کی عمارت کے ایک حصے میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ یونی ورسٹی کے بیسمنٹ میں لگی اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کا کھانا کھانے سے انکار، اخراجات متاثرین پر خرچ کرنے کی ہدایت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker