تازہ ترینفن فنکار

عمران ہاشمی نامعلوم افراد کے ہاتھوں لٹ گئے

imran hashmiممبئی(نمائندہ شوبز) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں بے باک کرداروں کی وجہ سے مشہور اداکار عمران ہاشمی فلم کی شوٹنگ کے دوران نامعلوم مسلح  افراد کے ہاتھوں لٹ گئے۔بھارتی میڈیا کےمطابق عمران ہاشمی کو اس وقت نامعلوم ڈکیتوں نے لوٹا جب وہ  ایسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر فلم ”گھن چکر” کی شوٹنگ میں مصروف تھے ۔بھارتی میڈیا کے کہناہے کہ کریو ممبرز کو دیکھ کر نامعلوم افراد نقدی اور قیمتی سامان لے کر فرار ہوگئے تاہم انہوں نے عمران ہاشمی کو کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں پہنچایا۔بھارتی میڈیا کےمطابق عمران ہاشمی نے بھی اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی نیو داخلہ پالیسی مسترد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker