تازہ ترینفن فنکار

عمران ہاشمی کی پانچوں انگلیاں گھی میں، جنت ٹونے42کروڑ کمالئے

ممبئی(نمائندہ شوبز) یہ کہا جائے کہ عمران ہاشمی کی ان دنوں پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ان کی فلم جنت ٹو باکس آفس پر 42کروڑ روپے کما چکی ہے۔ جنت ٹو کا آج کل ہر طرف چرچا ہے،جنت ٹو نے باکس آفس پر ایسا دھمال مچایا ہے جو ہر ایک کو بھایا ہے۔عمران ہاشمی کی اٹھارہ کروڑ کی جنت ٹو اب تک 42کروڑ کما چکی ہے۔یوں فلم پر لگا گئی رقم ہوگئی ہے سود سمیت وصول ہوچکی ہے لیکن فلم کی کامیابی کا سلسلہ ابھی تھما نہیں بلکہ پوری آب وتاب سے جاری ہے اورفلم اب بھی باکس آفس پر راج کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  خان لالا نے لالاکردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker