پاکستانتازہ ترین

ساجداسحاق کوتحریک انصاف میں خوش آمدید کہتاہوں ،عمران خان

راولپنڈی﴿بیوروچیف﴾پا کستا ن تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے چیئرمین پاکستان انٹرفیتھ لیگ سا جد اسحاق کو پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں میں آ پ کو ایک انسا ن کی مثال دیتا ہو ں بر طا نیہ میں قا ئد اعظم بہت بڑے وکیل تھے علا مہ اقبال نے قا ئد اعظم کو خط لکھا وطن واپس آ جائے آ پکی وطن کو ضرورت ہے جب قا ئد اعظم وطن واپس آ گئے تو ایک صاحب نے قا ئد اعظم کو کہا کہ آ پ اتنے بڑے وکیل ہیں اتنی آ رام کی زندگی گزار رہے تھے تو آ پ ادھر کیوں آ ئے تو قا ئد اعظم نے جواب دیا کہ مجھے اپنے خدا کو جان دینی اور جب میں اپنے خالق حقیقی کے پاس جائوں تو مجھے شر مندگی نہ ہو پا کستان تحریک انصاف کا قا نون انصاف عام کا قانون ہے انصاف کی ضرورت کسی طا قت ور کو نہیں ہے کمزورکو ہے میں آ ٹھ دن جیل رہا ہو ں مجھے وہا ں مجھے کو ئی طا قت ور ڈاکوں ،امیر نہیں دیکھا سا را غریب طبقا دیکھا پر جب اسمبلیوں میں بیٹھنا شر وع کیا تو لٹیرے او ر ڈاکو ہی ڈاکو دیکھے جو دو نو ں ہاتھو ں سے ملک کو لوٹ رہے ہیں ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ آ پ کے سا منے ہے میں آ دمی ہو ں جسے اللہ نے بے حد نوازا ہے اللہ نے مجھے سب سے بڑی دولت ایما ن سے نو ازا جس انسان میں رحم نہیں ہے وہ ایمان سے خالی ہے پچھلی صدیو ں میں جنگوں میں 70میلن لو گ مارے گیے انکا مقصد کیا تھا جہالت تھی کہ کمزور کے اوپر قبضہ کرے گیں ہمارے قر آن پاک میں لکھا ہے کہ اسلام میں جبر نہیں ہے میں آ پ کے سا منے اپنا نظر یہ رکھتا ہو ں یہ ووٹ لینے کیلئے سیا سی بیا ن نہیں دے رہا ہو ں کو ئی انسان کسی کو نقصان نہیں پہنچائے گا کو ئی انشا اللہ اگلی حکومت پا کستان تحریک انصاف کی ہو گی جسیں کو ئی تفر یق نہیں ہوگی سب سے بڑا انصاف قا نون کی با لا دستی ہے وہ قا نو ن انسانوں کے درمیا ن امتیا ز نہیں کرے گا جو ہمارا منشو ر ہے میں نے جب شو کت خانم میموریل کینسر ہسپتال بنا یا اسمیں کو ئی امتیاز نہیں ہے انسان کو انسان کو انسان سمجھا جا تا ہے پا کستان میں جو جنگ ہے یہ ظا لم اور مظلو م کی جنگ ہے میں ان سے پو چھتا ہو ں بجلی کہا گئی آ سمان پر چلی گئی یہ جو لوگ کاروبار تباہ کرکے روڈوں پر ہیں انکا کیا قصور ہے ان لٹیروں کے پاس پیسے نہیں ہیں کیوں کہ جو پیسے تھے وہ بنک ہو چکے ہیں

یہ بھی پڑھیں  گستاخِ رسول ﷺ عذاب دنیا و آخرت کا مستحق ہے ،پیر تبسم بشیر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker