تازہ ترینعلاقائی

نیٹوسپلائی کھولی گئی تو شدید احتجاج کریں گے، عمران خان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کہتے ہيں پنجاب حکومت کے پاس گندم خريدنے کے پيسے نہيں اور عوام کے ٹيکس کے پيسوں سے ليپ ٹاپ بانٹے جارہے ہيں۔انہوں نے نيٹوسپلائي اور کرپشن پروفاقي حکومت کو بھي خوب آڑے ہاتھوں ليا۔ لاہور ميں مسلم ليگ ق کے سابق ايم پی اے ملک نذر کھوکھر کی تحريک انصاف ميں شموليت کے موقع پر ميڈيا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ نيٹوسپلائي بحال کي گئي تووہ شديد احتجاج کريں گے۔تحريک انصاف کے چيئرمين نےکہا کہ موجودہ حکومت لوڈشیڈنگ کا مقابلہ نہیں کر پائی اور ملک ميں مہنگائی کی وجہ بھي حکومت کي بدعنواني ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:’’مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے ‘‘ضلع چنیوٹ میں پولیس نے اپنی مرضی کا قانون رائج کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker