پاکستانتازہ ترین

عمران کا سونامی آج راولپنڈی میں جمع ہوگا

راولپنڈی(بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر صدور خان نے کہا ہے کہ لاہور کراچی اور کوئٹہ کے کامیاب جلسوں کے بعد آج راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ بھی ایک تاریخی جلسہ ہو گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا ہے جلسے کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان زاہد حسین کاظمی نے بتایا پنڈال میں بیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں جبکہ مرید چوک سے کمیٹی چوک تک بڑی سکرینز نصب کر دی گئی ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جلسے میں چار سے پانچ ہزار خواتین کے لیے بھی خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  منی لانڈرنگ کیس: متحدہ قائدالطاف حسین کے تمام کیس ختم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker