پاکستانتازہ ترین

عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے

لاہور(پاک نیوز)وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،وزیراعظم پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کرینگے۔وزیراعظم عمران خان آج  ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے  دورے کے دوران وزیراعظم پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ سکیم کا افتتاح کریں گے، سکیم کیلئے 10 سے زیادہ سائٹس کو منتخب کیا گیا ہے منصوبے کے آغاز کی بڑی تقریب رائیونڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کورونا کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت بھی کرینگے۔ اس موقع پروزیراعظم کو کورونا سے بچاؤ کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں  شکیل آفریدی کی گرفتاری کے سلسلے میں امداد روکنے کی تجویز مایوس کن ہے،پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker