پاکستانتازہ ترین

الیکشن سے تین ماہ پہلے سونا می فورس آئے گی:عمران خان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جما عتیںمل کر بھی سونا می کو رو ک نہیں سکتیں ۔تاجروں کے عشا ئیے سے خطا ب کر تے ہو ئے عمران خان کا کہنا تھا کہ انتخا با ت بہت جلد ہو نگے اور عوام انتخابا ت سے تین ماہ قبل سونامی فورس کو آ تے ہو ئے دیکھے گی جبکہ ملک میں آ نے والی تبدیلی کا کسی کو بھی پتہ نہیں ۔ لو گ شکلوں کی نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی چا ہتے ہیں۔عمران خا ن کاکہنا تھا کہ کرپٹ لوگوں کو این آ ر او کے تحت تحفظ دیا گیا ،جن کو بہت جلدعوام کے سا منے لا یا جا ئے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ اسمبلی نیلام گھر بن گئی ہے جہاں بو لیا ں لگا ئی جا تی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:ٹیلنٹ کی ناقدری اورمیرٹ کا قتل ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں،عابدبودلہ، قاسم علی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker