پاکستان

بھلوال: تحریک انصاف بکھری ہوئی قوم کو یکجا کررہی ہے۔ عمران خان

بھلوال:(سٹاف رپورٹر) بھلوال کے لوگوں کو سونامی مبارک ہو۔ بھلوال میں جلسہ نہیں تبدیلی ہے۔ دیہاتوں میں شہر سے زیادہ ظلم ہے۔ گنے کا کاشتکاروں کو 30 فیصد کم قیمت ملتی ہے۔ ملک میں کمزوروں پر ظلم ہورہا ہے۔ بھارتی حکومت کسانوں کو سستی بجلی اور بیج مہیا کررہی ہے۔ عوام فکر نہ کرے تبدیلی آرہی ہے۔ سپریم کورٹ میں تماشا ہورہا ہےجو آپ لوگ دیکھ رہے ہیں۔ پرانی جماعتوں کے دن ختم ہوگئے۔ ملک کے صدرکے پاس 5ارب روپے کہاں سے آیا؟ پاکستان میں طاقتور کمزور پر ظلم کررہا ہے۔ نواز شریف کو تین سال سے صدر کی چوری کیوں نظر نہیں آئی؟ عمران خان بھلوال میں جلسہ عام سے خطاب

یہ بھی پڑھیں  حکومت نےحج کیلئے فضائی کرایوں کااعلان کردیا، 8 ہزار روپے تک اضافہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker