پاکستانتازہ ترین

چھ اکتوبرکو شمالی وزیرستان تک امن مارچ کرینگے،عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن عام انتخابات کو رچانے کے لیے ایک ڈرامہ ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چھ اکتوبرکو اسلام آباد سے شمالی وزیرستان میں امن مارچ کرنے کا بھی اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور چین کے مابین ریلوے کے معاہدے ایم ایل ون پر دستخط

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker