پاکستانتازہ ترین

مسئلہ کشمیر بندوق کے ذریعے حل نہیں ہو سکتا،عمران خان

میر پور(مانیٹرنگ سیل) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق کے ذریعے حل نہیں ہو سکتا ۔ میر پور آزادکشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کا سونامی ظلم کا نظام ختم کر دے گا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button