پاکستانتازہ ترین

ایسا پاکستان بنائیں گے جو امریکا کا غلام نہیں ہوگا،عمران خان

imran khanپاک پتن(نامہ نگار) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سرکاری افسران کو خبردار کیا ہے کہ کسی کے کہنے پر ان کی جماعت کے خلاف انتقامی کارروائی نہ کی جائے۔ ایسا پاکستان بنائیں گے جو امریکا کا غلام نہیں ہو گا۔ وہ پاک پتن میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں  سوات:2 آٹو رکشہ میں تصادم ،خاتون دو بچوں اورڈرائیورسمیت زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker