پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے ہیلی کاپٹر سے متعلق معاملے کی انکوائری کے لیے دو رکنی کمیٹی کا قیام

imranلاہور(نمائندہ خصوصی) حکومت پنجاب نے عمران خان کے اس بیان پر کہ پاکپتن کی ضلعی انتظامیہ نے ان کا ہیلی کاپٹر اترنے نہیں دیا ،کے معاملے کی انکوائری کے لئے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔کمیٹی ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ اور سیکرٹری لائیو سٹاک عرفان الہٰی پر مشتمل ہوگی۔یہ کمیٹی اس معاملے کے اصل حقائق معلوم کرنے کے بعد آئندہ 48 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  دو مختلف واقعات میں 13مسلح افراد نے زدوکوب کر کے 4افرد کو زخمی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker