پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی تازہ ترین پریس کانفرنس نے سیاسی ماحول میں نیا پنڈورہ بکس کھول دیا

اسلام آباد(بیورو رپورٹ)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے خلاف شدید تنقید اورنیا سیاسی محاذ کھلنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت مزید سکون میں آگئی۔دھرنا ختم ہونے کے بعد عمران خان کی تازہ ترین پریس کانفرنس نے سیاسی ماحول میں نیا پنڈورہ بکس کھول دیا ہے،جس کی وجہ سے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان نیا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہےٍ،اس نئے سیاسی ماحول کی وجہ سے مسلم لیگ(ن) اور وزیراعظم نوازشریف سکون میں آگئے ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button