پاکستانتازہ ترین

عمران خان کل مری سمیت چھ مقامات پر بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے

imranاسلام آباد(بیورو رپورٹ)عام انتخابات میں صرف گیارہ دن باقی،پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں الیکشن مہم تیز کر دی۔عمران خان کل (پیرکو )مری سمیت چھ مقامات پر بڑے جلسوں سے خطاب کریں گے۔عام انتخابا ت کے قریب آتے ہی دوسری پارٹیوں کی طرح پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی مہم مزید تیز کر ی ہے۔پارٹی قائد عمران خان کل مری گھوڑا گلی،بگا شیخاں چیک بیلی روڈ،ریلوے گراؤنڈ چکوال،تلہ گنگ،اٹک اور ٹیکسلا میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker