پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی شادی کی خبر سے خواتین میں سوگ

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے دھرنے میں مسلسل شریک ہونے والی کارکن زویا علی اس وقت خبروں کی زینت بنیں جب انہوں نے دھرنے کے دوران عمران خان سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا لیکن اب عمران خان کی شادی پر شدید مایوس ہیں اورانہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ اب کبھی پی ٹی آئی کی ریلیوں اور دھرنوں میں شرکت نہیں کروں گی اور اپنے لیڈر کی اس عمر میں شادی کرنے پر شرمسار ہوں۔ زویا نے لکھا کہ میں دعا کرتی رہی کہ عمران خان کی شادی سے متعلق خبریں صرف مزاق پر مبنی ہوں لیکن درحقیقت وہ سچ ثابت ہوئیں اور بالاخر عمران خان نے ریحام سے شادی کرلی اس لئے عمران خان کی شادی پر دل شکستہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان سپرلیگ کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا، پہلا ٹاکرا آج ہوگا

zoya ali

 

 

 

 

 
یہی نہیں عمران خان کی شادی کے حوالے سے زویا کہتی ہیں کہ ایجنسیز کی جانب سے عمران خان کو شادی پر مجبور کیا گیا اور ایک دن ضرور وہ اس پرافسوس کا اظہار کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  نئی دہلی: مودی کا سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کیلئے اجلاس طلب

zoya ali2

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker