تازہ ترینکھیل

عمران نذیربنگلادیشی لیگ کے سب سے مہنگے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

imran nazirڈھاکا(نمائندہ سپورٹس) بنگلادیشی لیگ میں پاکستان کے عمران نذیر سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی سب سے مہنگے کھلاڑی تھے، تاہم اب عمران نذیر شاہد آفرید ی پر بازی لے گئے۔ شاہد آفریدی بنگلا دیشی لیگ میں دو لاکھ پچھتر ہزار میں نیلام ہوئے جبکہ عمران نذیر کو دو لاکھ اسی ہزار میں خریدا گیا۔ پاکستانی دیگر مہنگے کھلاڑی جن کے دام گرے، ان میں عبدالرزاق اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔ عبدالرزاق اکیانوے ہزار ڈالر جبکہ شعیب ملک اسی ہزار ڈالر میں فروخت ہوئے۔ بنگلا دیش کے شکیب الحسن بنگلا دیش پریمیر لیگ کی نیلامی میں سب سے مہنگے کھلاڑی رہے۔

یہ بھی پڑھیں  جنوری 2013ء : کراچی میں جرائم کے نئے ریکارڈ قائم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker