پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

لاہور(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان خاتون اول بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان  لاہور میں مختلف اجلاس کی صدارت کریں گے۔کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان اور ڈی جی ایل ڈی اے احمد عزیز تارڑ کل وزیراعلی پنجاب کو لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دیں گے ۔ کمشنر لاہور اڑھائی ارب کے ریوائیو لاہور پراجیکٹ پر پریزنٹیشن دیں گے ، ایل ڈی اے اور کمشنر آفس نے وزیراعظم کو دے جانے والی پریزنٹیشن تیار کرلی ہے جسے کل آٹھ کلب میں  پیش کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  الطاف حسین کی 61 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker