پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی بہنیں ناراض

اسلام آباد(مانیٹرنگ سیل) عمران خان کی دوسری شادی پر بہنیں ناراض ہیں اور شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان کاکہناتھاکہ عمران خان جہاں رہیں ، خوش رہیں ، خاندان کو شادی کی اطلاع تک نہیں دی گئی اور اب وہ مزید کسی قسم کا تبصرہ نہیں کرناچاہتیں ۔ اُن کاکہناتھاکہ شادی کی اطلاع ایک ٹی وی چینل کی وساطت سے ملی ۔ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان کی چاروں بہنیں لاہور میں موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker