پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں نویں،دسویں جماعت کےسائنس گروپ کے پرائیویٹ امیدواروں کےامتحان پرپابندی عائد

 لاھور (نمائندہ خصوصی)  پنجاب کے آٹھوں تعلیمی بورڈز نے نویں اور دسویں جماعت کے سائنس گروپ کے پرائیویٹ امیدواروں پر امتحان دینے کی پابندی عائد کر دی ہے۔ پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے چار سال کی بندش کے بعد، اس سال کے اوائل میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پرائیویٹ سکولوں کے میٹرک کے سائنس گروپ کے طلبا پر سے امتحان دینے کی پابندی اٹھائی تھی۔  دوبارہ پابندی سے لاکھوں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button