پاکستانتازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) امتیاز حسین نے خودکشی کرلی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی ویلفئیر ٹرسٹ کے سابق چئیرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امتیاز حسین نے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امتیاز حسین نے اسلام آباد میں خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ان کی لاش فوجی فاؤنڈیشن اسپتال منتقل کی گئی۔ انہوں نے انیس سو اکہتر میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا، وہ بہاولپور کے کور کمانڈر اور جي ايچ کيو ميں ايجوڈينٹ جنرل کے منصب پر بھی فائز رہے۔ ان کی عمر ساٹھ برس تھی۔

یہ بھی پڑھیں  پاک سرزمین پارٹی نے مرکزی عہدیداروں کااعلان کردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker