تازہ ترینعلاقائی

ضلع اوکاڑہ میں پنجاب بھر کی طرح ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کی تقاریب جاری ہیں

اوکاڑہ (محمدمظہررشید چودھری سے)ضلع اوکاڑہ میں پنجاب بھر کی طرح ہفتہ شان رحمتہ اللعالمین ﷺ کی تقاریب جاری ہیں اور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اس سلسلہ میں مورخہ 19 نومبر کو میونسپل کار پو ریشن آفس میں قرا¿ ت مقابلہ جات ،تحصیل رینال خورد میں قرا¿ت مقابلہ جات ،حجرہ شاہ مقیم میں تقریری مقابلہ جات،حویلی لکھا میںتقریری مقابلہ جات ،تحصیل دیپالپور میں تقریری مقابلہ جات جبکہ جامعہ محمدیہ اوکاڑ ہ میں محکمہ انفارمیشن کے زیر اہتمام سیرت کانفرنس کا انعقا د ہو گا ٭

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button