پاکستانتازہ ترین

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالے گئے نام دوبارہ شامل کرنیکا اعلان

کراچی(پاک نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی )  کی رہنما اور  چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری  نے سابقہ حکومت کی جانب سے بی آئی ایس پی سے نکالے گئے ناموں کو دوبارہ پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق  شازیہ مری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ساڑھے 8 لاکھ کارڈ بند کر دیئے تھے جن کو دوبارہ بحال کر رہے ہیں ، متاثرین اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بھجیں ،انشاللہ جلد کارڈ بحال ہو جائیں گے اور غریب عوام اس کارڈ سے مستفید ہونگے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!