تازہ ترینسائنس و آئی ٹی

جاپان میں انتہائی سستا ایندھن تیار کیا گیا

جاپان کی "جے جی سی کارپوریشن” کے ماہرین نے تھرمل بجلی گھروں کے لیے انتہائی سستا ایندھن تیار کر لیا ہے جس کی قیمت آج زیر استعمال ایندھن کی نسبت دوگنا کم ہے۔ یہ رقیق ایندھن کوئلے اور پانی سے بنایا جاتا ہے اور یہ خود بخود نہیں جلتا۔ منصوبہ ہے کہ سن دو ہزار پندرہ میں ایسے ایندھن کی وسیع پیمانے پر پیداوار شروع کی جائے گی۔ جاپان کو فوکوشیما حادثے کے بعد جوہری بجلی گھر بند کئے جانے کے پیش نظر توانائی کے بحران کا سامنا ہے۔ نئے ایندھن کا استعمال بحران سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!