فن فنکار

کلاسیکی رقص کیلئے مہارت، کرینہ کپورریکھا سے متاثر

ممبئی(ڈیسک رپورٹر) بالی ووڈ فلم ایجنٹ ونود میں کلاسیکی رقص کیلئے کرینہ کپور نے ریکھا کی اداؤں کا سہارا لیا۔ سیف اور کرینہ کپور کی ایجنٹ ونود کے چرچے ریلیز سے پہلے ہی عام ہوگئے ہیں۔  اس کی بڑی وجہ کرینہ کپور کا کلاسیکی رقص بھی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس گانے پر پرفارمنس  کے لئے کرینہ کپور نے اسی کی دہائی میں ریلیز ہونے والی اداکارہ ریکھا کی فلموں سے مدد لی تھی۔ ایجنٹ ونود تئیس مارچ کو ریلیز کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker