فن فنکار

سیف علی خان دبئی میں فلم کی تشہیر کیلئے گاڑی دوڑائیں گے

دبئی : اداکار سیف علی خان ہوم پروڈکشن ایجنٹ ونود کی تشہیر کیلئے دبئی میں ریسنگ کار دوڑائیں گے۔ ایجنٹ ونود کی تیاری پر پچاس کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ اس لیے نہ صرف سیف علی خان بلکہ کرینہ بھی فلم کی کامیابی کیلئے بھرپور تشہیر میں مصروف ہیں۔ اسی مقصد کیلئے سیف اور کرینہ دبئی پہنچ گئے جہاں وہ  فراری کار دوڑائیں گے۔
سیف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ بہت اچھے ریسنگ ڈرائیور بھی ہیں۔ ایجنٹ ونود بائیس مارچ کو متحدہ عرب امارات میں ریلیز کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  ماڈل ایان علی کی آج رات دبئی اڑان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker