فن فنکار

ممبئی:بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا ایک شخص پرتشدد، گرفتاری کا امکان

ممبئی…بالی ووڈ اداکارسیف علی نے ہوٹل میں ایک شخص کو تشدد کانشانہ بنایاہے جس پر امکان ہے کہ انہیں گرفتارکیا جاسکے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بالی ووڈ اداکارسیف علی خان اوراقبال شرما کے درمیان جھگڑاہوٹل تاج میں ہوا جہاں سیف علی خان اور کرینہ کپور کھانا کھا رہے تھے۔اقبال شرما اور سیف کے درمیان جھگڑا زور سے باتیں کرنے پر ہوا،جس کے بعد دسیف علی خان نے اقبال شرما کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ممبئی پولیس کے مطابق واقعے سے متعلق سیف اور کرینا دونوں کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔بھارتی ٹی وی کایہ بھی کہناہے کہ سیف علی خان کوگرفتار کیا جاسکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  بیرون ملک پاکستان کا خوبصورت کلچر متعارف کراتی ہوں: شاہدہ منی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker