فن فنکار

انڈیا: جے پورفیشن ویک ، وینا ملک نے ریمپ پر جلوے بکھیرے

جے پور(ڈیسک رپورٹر) بھارت کے شہر جے پور میں فیشن شو کے دوران اداکارہ وینا ملک نے بھی ریمپ پر جلوے بکھیرے۔جے پور فیشن ویک کے دوسرے روز بھارتی ڈیزائنر کے تیار کردہ عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ بھارتی ماڈلز نے زرق برق لباس زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی۔ اداکارہ وینا ملک سیاہ لباس میں ڈیزائنر کے ساتھ ریمپ پر نمودار ہوئیں تو حاضرین نے انہیں خوب داد دی۔ بعد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وینا ملک نے ڈیزائنر کے کام کی تعریف کی اور انہیں اپنا پسندیدہ ڈیزائنر قرار دیا

یہ بھی پڑھیں  لتا منگیشکر آج اپنی 86 ویں سالگرہ منارہی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker