فن فنکار

کترینہ کیف کو ریمپ پر واک کرنے کیلئے ایک کروڑ کی پیش کش

 ممبئی… بالی ووڈ اسٹار کترینہ کیف کو فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے کے لیے ایک کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی ہے۔یہ فیشن ویک کوچی میں پچیس مارچ کو شروع ہوگا۔کترینہ کیف ریمپ پر صرف دس منٹ واک کریں گی۔لیکن اس دس منٹ کے کترینہ کیف کو ایک کروڑ روپے ملیں گے۔اس فیشن شو میں مقامی فنکار بھی شرکت کریں گے۔لیکن ان کی شرکت کی قیمت کترینہ کیف کو دی جانے والی رقم سے کئی گنا کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں  شاعر احمد فراز کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker