فن فنکار

جان ابراہم کو تیز رفتارڈرائیونگ 15دن کیلئے جیل بھیج دیا گیا

 ممبئی… بالی ووڈ اسٹار جان ابراہم کو تیز رفتارڈرائیونگ کرنے کے کیس میں پندرہ دن کے لیے جیل بھیج دیا گیا۔ دو ہزار چھ میں جان ابراہم کی بائیک سے ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دو بچے زخمی ہوگئے تھے جس کا مقدمہ ممبئی ہائی کورٹ میں زیر سماعت تھا۔آج ممبئی کی عدالت نے اس مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے انھیں پندرہ دن کے لیے جیل بھیجنے کا حکم سنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  چینی اداکارہ نے ڈرون کے ذریعے شادی کا سندیسا قبول کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker