کھیل

آسڑیلیانےبھارت کووائٹ واش کردیا

ایڈیلیڈ: آسڑیلیا نے بھارت کو چوتھے  ٹیسٹ میچ 298 رنز سے شکست دے کر ہوم سیریز میں وائٹ واشن کرتےہوئے سیریز 4-0 سے اپنے نام کرلی ہے۔ نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  میزبان آسٹریلیا  مہمان بھارت کو جیت کیلئے 500 رنز کا ہدف دیاتھا جس کے جواب ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم 201 بناکر آوٹ ہوگیا۔ بھارت کو غیر ملکی دور پر مسلسل آٹھویں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے جنوبی افریقا کو ہرادیا، سیمی فائنل میں بنگلہ دیش سے ٹاکرا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker