کھیل

ویرات کوہلی کی شاندار سینچری،بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی نے پاکستان کےخلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری بنا ڈالی، بنگلہ دیش میں ایشیا کپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 ویکٹ سے شکست دے دی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button