پاکستان

بھارتی جیل سے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کورہا کردیا گیا،بھارتی اخبارکادعویٰ

نئی دہلی﴿مانیٹرنگ ڈیسک﴾بھارتی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی حکومت نے پاکستانی ڈاکٹر خلیل چشتی کو رہا کردیا ہے ۔ بھارتی سپریم کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا کہ 80سالہ ڈاکٹر خلیل کو خرابی صحت کی بنا پر حکومت کی جانب سے نرم رویہ اختیار کرکے رہا کرتے ہوئے ملک بدر کردیا گیا ہے ڈاکٹر خلیل 1992ئ میں اہلخانہ کے ساتھ اجمیر شریف گئے تھے اور بھارتی پولیس نے انہیں قتل کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور اب ڈاکٹر خلیل کو ملک بدر کرکے پاکستان بھیج دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker