فن فنکار

اداکار اجے دیوگن 43 ویں سالگرہ 2 اپریل کو منائیں گے

ممبئی(ڈیسک رپورٹر) بالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکار اجے دیوگن2اپریل کواپنی43ویں سالگرہ منائینگے۔2اپریل1969کوبھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیدا ہونے والے اجے دیوگن نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز1991میں فلم پھول اور کانٹے سے کیاجسکے بعد انہوں نے جگر،دل والے،ناجائز،دل جلے،لجا،گنگا جل،گو ل مال سیریز،راج نیتی اور سنگھم جیسی کامیاب فلموں میں کام کرتے ہوئے کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔فلمی دنیا میں بیحد نام کمانے والے اجے دیوگن 1999میں بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ کاجول سے شادی ہوئی جن سے ان کے دو بچے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  عدالت نے میشا شفیع کو اداکار علی ظفر کیخلاف بیان بازی سے روک دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker