فن فنکار

شاہ رخ،سنجےدت پہلی بارایک ساتھ ایکشن فلم میں جلوہ گرہوں گے

ممبئی(ڈیسک رپورٹر) کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم اگنی پت میں سنجے دت کو ولن کے روپ میں اس قدر پزیرائی ملی کہ ابDharma پروڈکشنز اپنی ایک اور ایکشن فلم میں سنجے دت کو سپر اسٹار شاہ رخ کے ساتھ اسکرین پر لا نے کیلئے بے تاب ہے ۔ 100کروڑ سے زائد کا بزنس کر نے والی فلم اگنی پت کے ڈائیریکٹرKaran Malhotra کا اس سلسلے میں کہناہے کہ انھوں نے اس ایکشن فلم کی منصوبہ بندی بھی کر لی ہے جس کیلئے پہلی ترجیح شاہ رخ خان اور سنجے دت ہی ہیں۔واضح رہے کہ اس ایکشن فلم سے قبل شاہ رخ اور سنجے دت فلم اوم شانتی اوم کے آئٹم نمبر کے علاوہ کسی بھی فلم میں ساتھ جلوہ گر نہیں ہوئے

یہ بھی پڑھیں  شاہ رخ خان سوشل میڈیا پر بھی سب سے آگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker