تازہ ترینفن فنکار

امیتابھ بچن،ایشوریہ گرلزکالج قائم کریں گے

ممبئی (نمائندہ شوبز) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنی بہو ایشوریہ رائے کے نام پر گرلز کالج قائم کریں گے۔امیتابھ بچن کے ترجمان کا کہنا ہے ان کی فلاحی تنظیم سیوا سنستھان ریاست اتر پردیش کے گاؤں دولت پور میں لڑکیوں کے لیے کالج قائم کرے گی۔ انہوں نے عمارت کی تعمیر کے لیے کچھ رقم ادا کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ کالج کے قیام کا کام 3برس پہلے ماضی کی اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ جیا پرادا کی تنظیم کے سپرد کیا گیا تھا لیکن وہ اس میں ناکام رہیں جس پر منصوبہ سیوا سنستھان کے سپرد کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:ڈسٹر کٹ پولیس کی ماہ اگست کی کارگزاری، 1375سماج دشمن عناصر پولیس کی تحویل میں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker