شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں تباہ، پائلٹ ہلاک

سیاچین(نامہ نگار) بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیتا ہیلی کاپٹر سیاچن کے شمالی علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر سپلائی کے بعد واپس جارہا تھا جب ٹیک آف کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثہ میں ایک پائلٹ ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  لمحہ فکریہ