تازہ ترینفن فنکار

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی سولہ اکتوبر کو طے پا گئی

ممبئی (نمائندہ سپورٹس) رواں سال کے آغاز میں پٹودی خاندان میں جو شادیانے بجائے جانے تھے وہ اب سولہ اکتوبر کو بجیں گے۔ نوابوں کے محلوں سے اڑتی اڑتی خبر آئی ہے کہ سیف اور کرینہ سولہ اکتوبر کو شادی کر رہے ہیں۔بالی وڈ کا یہ خوبصورت جوڑا فی الحال ترکی میں فلم ”ریس ٹو“ کی شوٹنگ میں مصروف ہے۔ ادھرکرینہ25جولائی تک فلم ہیروئن کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔پھر سنجے لیلا بنسالی میں فلم شروع کریں گی۔کیا وہ سولہ اکتوبر کو شادی کے لئے وقت نکال پائے گی یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  نیب کا شکنجہ سخت، رانا ثنااللہ کیخلاف تحقیقات شروع

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker