تازہ ترینکھیل

ٹنڈولکر نے راجیہ سبھاکے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے راجیہ سبھاکے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھاکر بطور سیاست دان نئی اننگز شروع کردی۔کرکٹ کے میدانوں میں تئیس سال تک راج کرنے والے لیجنڈ کرکٹر ایوان بالا میں ایوان بالا میں بھی کوئی موثر کردار ادا کرسکیں گے یا نہیں اس کا جواب تووقت ہی دے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button