تازہ ترینکھیل

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث 5بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

ممبئی(نمائندہ خصوصی) بھارتی کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ الزامات پر 5 کرکٹرز پر پابندی عائد کردی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جن کرکٹرز پر پابندی عائد کی گئی ہے اُن میں سدھیندرا، مونش مشرا، امیت یادیو،ابھیناو،سری واستو شامل ہیں۔سدھیندرا نے ایک نوبال دی تھی جس کے پاداش میں اُن پر تاحیات پابندی عائد کی گئی۔اس کے علاوہ سری واستو پر 5سال جبکہ مونش مشرا ، امیت یادیواورابھیناو پر بھی ایک،ایک سال کی پابندی عائد کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker