تازہ ترینفن فنکار

کرینہ کپور اورسیف علی خان کی شادی ملتوی

ممبئی(نمائندہ شوبز) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کی شادی کے منتظر مداحوں کے لیے خبر کچھ یہ ہے کہ ان کی شادی ملتوی کردی گئی ہے۔ نواب صاحب نے کہا ہے کہ کرینہ کپور کے ساتھ ان کی شادی 16 اکتوبر کو نہیں ہو رہی تاہم انہیں امید ہے کہ وہ رواں برس کے آخر تک بندھن میں بندھ جائیں گے۔
سیف نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک اپنی شادی کی حتمی تاریخ طے کی اور نہ ہی اس سلسلے میں انہوں نے کرینہ کے والدین کے سا تھ ملاقات کی ہے جب سیف سے پوچھا گیا کہ ان کی دوسری شادی سے ان کے بچے سارہ اور ابراہیم خوش ہیں تو انہوں نے کہا کہ اس شادی پر ہرکوئی خوش ہے۔

یہ بھی پڑھیں  تھوڑا سا گِلہ بھی سُن لیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker