پاکستانتازہ ترین

پاکستان کے بعد اب بھارتی وزیراعظم کوبھی توہین عدالت کانوٹس

کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت میں بھی وزیر اعظم کو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا ۔من موہن سنگھ کونوٹس کولکتہ ہائیکورٹ نے وسوا بھارتی یونیورسٹی کے واقعہ پربطور چانسلر جاری کیا ہے ۔
کولکتہ ہائیکورٹ نے 2004ءسے تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا پر پابندی عائد کی ہوئی ہے جس کے باوجودوسوا یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اسکول کی طالبہ کو سزا دی گئی تھی،جس کے بعد وزیرا عظم من موہن سنگھ ،یونیورسٹی کے وائس چانسلر،رجسٹرارودیگرحکام کو بھی توہین عدالت کے نوٹس جاری کیےگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker