فن فنکار

افیئرزکی ملکہ ویناملک کی خاطر گیارہ کروڑ داؤ پر لگ گئے

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی بھارت میں ڈیمانڈدیکھئے۔۔بالی ووڈپروڈیوسر نے گیارہ کروڑروپے داؤ پر لگا دیئے۔ وینا ملک نیوائیر پارٹی کے لئے دبئی کیا گئیں۔ بالی ووڈ ڈائریکٹر ہیمنت مادھوکر کی سانس اٹک گئی۔ ہیمنت کویہ پریشانی ہے کہ ان کی فلم کی ہیروئن وینا ملک واپس بھارت نہ آسکیں تو ان کے گیارہ کروڑ تو ڈوب جائیں گے۔ اب دیکھیں وینا ملک کو دبئی سے بھارت کا ویزہ ملتاہے یا نہیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker