پاکستانتازہ ترینکھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کوبھارت میں نہیں کھیلنےدیں گے،شیوسینا

ممبئی(مانیٹرنگ سیل) شیو سینانے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی،بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا نیبھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن کی جانب سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ذکا اشرف کوٹیلیفون کرکے پاکستان ٹیم کو دورہ بھارت کی باضابطہ دعوت پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت میں کھیلنے نہیں دیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت کی مہارشٹرا کانگریس نے بھی مخالفت کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker