تازہ ترینفن فنکار

سپر اسٹاررجنی کا نت پر سبق اب بھارتی نصا ب میں شامل

imagesچنئی (نمائندہ شوبز) بھارتی بچے ا ب گا ندھی اورنہر و کے بعد تا مل سپر اسٹار رجنی کا نت کی زندگی کے با رے میں بھی سبق پڑھیں گے ۔ بھارت کے سینٹر ل بو ر ڈ آف سیکنڈری ایجو کیشن نے تامل سپر اسٹا ر رجنی کا نت کے حالات ِ زندگی پر مشتمل مضمون کو با قاعدہ طور پر نصاب میں شا مل کرلیاہے۔From Bus Conductor to Superstarکے عنوان سے شامل کر دہ اس با ب میں طا لب علموں کو رجنی کا نت کی زندگی اور بنگلو ر میں بس کنڈکٹری سے تا مل انڈسٹر ی کے بے تا ج با دشاہ بننے تک کا سفر کی دا ستا ن پڑھا ئی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  ترکی: کوئلے کی کان میں دھماکہ، 166 کان کن ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker