فن فنکار

سنجے دت ولن کے بعد ایک بار پھر آئٹم بوائے بن گئے

ولن کا رول اداکرنے کے بعد سنجے دت ایک بار پھر آئٹم بوائے کے روپ میں نظرآرہے ہیں۔ فلم” اگنی پتھ“ میں کنچا چھیننے والے سنجے دت کی ڈیمانڈدیکھئے کہ ”چکنی چنبیلی“ سانگ میں کترینہ کے بجائے سنجے دت کے چرچے ہیں۔ سنجوباباکے اسٹائل اور بھرم اتنے بھائے ہیں کہ نوجوان آئٹم بوائز کے بجائے سنجے د ت نمبرون آئٹم بوائے بن گئے ہیں۔سنجے دت فلم ضلع آباد میں خود کو آئٹم نمبر ون کہہ رہے ہیں۔یہ آئٹم سانگ بپی لہری گائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سنجے دت (منا بھائی) نے گرفتاری دے دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker