فن فنکار

امیتابھ بچن کو آنتوں کی تکلیف ، آپریشن کل ہوگا

بالی ووڈ اسٹار بگ بی امیتابھ بچن آنتوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور ان کا کل آپریشن کیا جائے گا پچھلے ہفتے بگ بی کی اس اچانک بیماری کی خبر ابھیشک بچن کو ہوئی جنھوں نے فورا ان کا سی ٹی اسکین کروایا۔ ڈاکٹرز نے بگ بی کو سرجری کا مشورہ دیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی خیریت کی خبر دیتے ہوئےبتایا کہ اتنا بڑا آپریشن نہیں، اور نہ ہی زیادہ تکلیف ہے۔ اس لئے ان کے مداح پریشان نہ ہوں دعا کریں۔

یہ بھی پڑھیں  اداکارہ میرا کیخلاف اسقاط حمل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker